Relaxation to NBMFCs for Participation in “Apni Chhat Apna Ghar”

In a move to promote financial inclusion, the Securities and Exchange Commission of Pakistan (SECP) has granted regulatory relaxation to Non-Banking Microfinance Companies (NBMFCs), enabling them to participate in the Government of Punjab’s Apni Chhat Apna Ghar (ACAG) housing scheme. This initiative aims to provide affordable housing solutions to low-income families across the province.

NBMFCs are key financial service providers to underserved and remote communities. By including them in the ACAG program, the SECP aims to improve access to housing finance where traditional banks often fall short. This relaxation will help NBMFCs offer tailored, low-cost housing finance, supporting the SECP’s wider goal of inclusive economic development through greater financial access.

ایس ای سی پی نے نان بینک مائیکروفنانس کمپنیوں کو “اپنی چھت اپنا گھر” اسکیم میں شامل ہونے کی اجازت دے دی

اسلام آباد – 23 مئی 2025:
مالی شمولیت کے فروغ کے لیے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے نان بینک مائیکروفنانس کمپنیوں (NBMFCs) کو حکومت پنجاب کی “اپنی چھت اپنا گھر” اسکیم میں شامل ہونے کی ریگولیٹری اجازت دے دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد کم آمدنی والے خاندانوں کو سستے گھر فراہم کرنا ہے۔

NBMFCs دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں مالی خدمات فراہم کرنے والا اہم ذریعہ ہیں۔ ان کمپنیوں کو اسکیم میں شامل کرنے سے رہائشی فنانس تک رسائی بڑھے گی، جہاں عام بینک اکثر ناکام رہتے ہیں۔ یہ ریلیف NBMFCs کو کم لاگت، آسان شرائط پر گھر کی مالی سہولت فراہم کرنے میں مدد دے گا اور SECP کے جامع اقتصادی ترقی کے وژن کو بھی تقویت دے گا۔

Scroll to Top